اتوار,  15 فروری 2026ء

نئے کی آمد پر عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی
نئے سال کی آمد پر عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت  نے  پیٹرولیم   مصنوعات کی قیمتوں میں  بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی