فیلڈ مارشل سے بنگلادیشی ائیر چیف کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعلقات ، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال January 8, 2026
نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنی ہو گئی November 8, 2024 نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنی ہو گئی۔ اب 20 ہزار کے بجائے روزانہ کی بنیاد پر 40 ہزار پاسپورٹس پرنٹ کیے جا رہے ہیں۔ 10 نئے پرنٹرز کی مدد سے پروڈکشن صلاحیت میں 2 گنا اضافہ ہوا ہے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی