خبر لگانے کی سزا؟ صحافی کی 6 سالہ بیٹی قاتلانہ حملے میں جاں بحق، صحافتی تنظیموں کا شدید احتجاج July 22, 2025
خبر لگانے کی سزا؟ صحافی کی 6 سالہ بیٹی قاتلانہ حملے میں جاں بحق، صحافتی تنظیموں کا شدید احتجاج July 22, 2025
پاکستان سپورٹس بورڈ میں سزا یافتہ افسران کو مالیاتی اختیارات دینے پر سی بی اے یونین کا شدید احتجاج July 21, 2025
یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل: آر ڈی اے اور پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے متاثرین کو انصاف نہ مل سکا July 21, 2025
نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ June 4, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، نئے بجٹ کا مجموعی حجم گزشتہ سال کی نسبت 1,300 روپے کم ہوگا جبکہ نئے مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 14,100 ارب روپے ہوگا۔