جمعه,  03 اپریل 2026ء

نئی ٹی20رینکنگ،صاحبزادہ فرحان کی تیسری پوزیشن برقرار

نئی ٹی20رینکنگ،صاحبزادہ فرحان کی تیسری پوزیشن برقرار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں بیٹرز، بولرز اور ٹیموں کی تازہ پوزیشنز سامنے آ گئی ہیں۔ بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے ابھیشیک شرما پہلے اور ایشان کشن دوسرے نمبر پر موجود ہیں، جبکہ پاکستان