
اسکاٹ لینڈ (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ سمیت اب تک 6 بڑی جنگوں کو رکوایا ہے۔ اسکاٹ لینڈ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی ملاقات ہوئی، جس کے بعد دونوں عالمی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو