ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی سے قبل ان سے کیا گفتگو ہوئی؟ آپریٹر کا بیان سامنے آگیا October 25, 2025
بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا May 16, 2024 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ سے انکار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے طبی معائنہ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ ڈاکٹر