هفته,  04 جنوری 2025ء

میڈیا مافیا ہے!

میڈیا مافیا ہے!

(سال2019 میں لکھا گیا میرا کالم۔۔۔) جی ہاں۔۔ ملئے مجھ سے، جدی پشتی صحافی کہلاتے تھے آج ہمیں مافیا کہا جاتا ہے۔۔ میرے تایامرحوم منصب حسین خان، میرے والد مرحوم انوار فیروز، چچا مرحوم اکبر یوسف زئی اس پیغمبرانہ پیشے سے منسلک رہے۔۔ اب دوسری نسل میں میرے کزن محسن