هفته,  02  اگست 2025ء

میڈیا قومی ترقی کا ضامن اور جھوٹی معلومات کے خلاف پہلی دفاعی لائن ہے: سحر کامران

میڈیا قومی ترقی کا ضامن اور جھوٹی معلومات کے خلاف پہلی دفاعی لائن ہے: سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ میڈیا کسی بھی مہذب اور ترقی یافتہ معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، جو نہ صرف قوم کی ترقی و خوشحالی کو ممکن بناتا ہے