حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ساگر روڑ کے رہائشیوں کا گندگی پر اظہارِ برہمی، ساگر روڑ سمیت ساتھ آبادیوں کو بنیادی سہولیات پختہ گلیاں نالیاں سمیت سیوریج درست کرنے کا مطالبہ. شہر میں صفائی کا کام پرائیویٹ سیکٹر کے پاس ہے جو تاحال مطلوبہ تعداد میں ملازمین بھرتی کرنے میں ناکام دیکھائی