میسی کے دورہ بھارت میں ان کے نجی جہاز کے چرچے، قیمت آپ کو حیران کردے گی December 15, 2025 نیودہی(روشن پاکستان نیوز) ارجنٹینا کے شہرہ آفاق اسٹار فٹبالر لیونل میسی 13 دسمبر سے دورہ بھارت پر ہیں، اس دورے میں جہاں میسی کی ایک جھلک دیکھنے مداح قطار در قطار نظر آئے وہیں ان کا 10 نمبر والا ذاتی جیٹ بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ میسی کا