منگل,  11 مارچ 2025ء

میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کیلئے کھلے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کیلئے کھلے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کے لئے کھلے ہیں، آج بھی جو کمیٹی بنی ہے اس کے ممبر موجود ہیں، آج تک پی ٹی آئی نے ہم سے رابطہ نہیں