رمضان کا پہلا جمعہ: مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ، مسجد قبلتین، مسجد قباء میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کا اجتماع February 20, 2026
میانوالی میں مسافر کوچ پر فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق ، 6 زخمی June 6, 2024 میانوالی (روشن پاکستان نیوز) میانوالی میں مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں کلور شریف کے مقام پر پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک مسافر کوچ پر فائرنگ کی جس کے