پیر,  24 نومبر 2025ء

میانوالی میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ ، رینجرز تعینات

میانوالی میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ ، رینجرز تعینات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر میانوالی میں 7 دن کیلئے دفعہ 144 کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی میں آج سے ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے اوراحتجاج پر آج سے 7 اکتوبر تک