سندھ طاس معاہدہ تنازع، عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم January 31, 2026
مہنگائی کم کرنے کا حکومتی دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے، عمر ایوب December 11, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو کم کرنے کا حکومتی دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے۔ مہنگائی کم نہیں بلکہ بڑھ رہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اور قائد حزب