







تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان کے وفاقی و صوبائی تعلقات ہمیشہ سے آئینی پیچیدگیوں اور سیاسی اختلافات کا شکار رہے ہیں۔ خصوصاً جب کوئی صوبہ مرکز میں موجود حکومت سے مختلف سیاسی جماعت کی نمائندگی کرتا ہو تو اختیارات کے استعمال، عدالتی احکامات پر عمل درآمد اور آئینی