جمعرات,  28 مئی 2026ء

مویشی منڈی سے بیوپاری کے ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری، کون لے اڑا؟ فوٹیج نے بھانڈا پھوڑ دیا

مویشی منڈی سے بیوپاری کے ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری، کون لے اڑا؟بڑی خبر سامنے آگئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) مویشی منڈی میں بیوپاری کے ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری ہو گئے یہ بھاری رقم کون لے اڑا سی سی ٹی وی فوٹیج نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر سندھ سمیت ملک بھر سے بیوپاری اپنے جانور لے کر فروخت کے لیے مویشی