اسلام آباد میں تاجروں کا احتجاج: پولیس کی مبینہ زیادتی کے خلاف اجمل بلوچ کا انکوائری اور انصاف کا مطالبہ February 17, 2026
موٹروے پر تیز رفتاری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز، قانون شکن ڈرائیور جان محمد کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار March 11, 2025 حافظ آباد (شوکت علی وٹو) موٹروے پولیس نے تیز رفتاری کے خلاف مؤثر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ آئی جی موٹروے کی ہدایت پر تیز رفتاری جیسے خطرناک عمل کے خلاف مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے۔ موٹروے M2 پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیال موڑ کے