

لاہور(روشن پاکستان نیوز) میں موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ عید الاضحیٰ کے دوران عوامی تحفظ اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان سینٹرل ریجن