







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونف کو زمانہ قدیم سے ایک مفید اور شفا بخش بیج سمجھا جاتا ہے، وٹامن سی، پوٹاشیم، مینگنیج، آئرن، فولیٹ اور فائبر کا بھرپور ذریعہ ہے اور اگر اسے دودھ کے ساتھ استعمال کیا جائے تو حیرت انگیز فوائد کی حامل ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق