اتوار,  19 اکتوبر 2025ء

مون سون بارشوں کا 9 واں اسپیل شروع، بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

مون سون بارشوں کا 9 واں اسپیل شروع، بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں مون سون بارشوں کے 9 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا ہے، جس کے تحت آج سے 2 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان پی ڈی