پیر,  24 فروری 2025ء

“مونال کے سابق ملازمین کا رائنا سعید اور علی گیلانی کے خلاف احتجاج، بے روزگاری اور تضحیک آمیز زبان استعمال پر معافی کی مطالبہ”

“مونال کے سابق ملازمین کا رائنا سعید اور علی گیلانی کے خلاف احتجاج، بے روزگاری اور تضحیک آمیز زبان استعمال پر معافی کی مطالبہ”

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تلہاڑ، گوکینہ، سنگھڑہ، مکھنیال اور کھاریاں کے رہائشی اور مونال کے سابق ملازمین نے اپنے خلاف ہونے والی بے روزگاری اور تضحیک کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ ذاتی جنگ کے نتیجے میں ہزاروں غریب ملازمین