راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف موثر کارروائیاں، مختلف ملزمان کو سزا اور گرفتاریاں December 21, 2024
مولانا کو کوئی آفر نہیں کی، اصولی مؤقف لیا، وہ اُس پر قائم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی September 15, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں مولانا نے اصولی مؤقف لیا ہے اور وہ اس پر قائم ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ہم نے کوئی آفر نہیں کی