جمعه,  24 اکتوبر 2025ء

مولانا محمد شیرانی نے 92 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی

مولانا محمد شیرانی نے 92 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے 92 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی۔ نجی چینل کے مطابق مولانا شیرانی کا نکاح گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ اسلام آباد میں ایک سادہ تقریب میں انجام پایا۔