جمعرات,  17 جولائی 2025ء

مولانا فضل الرحمن سیاست کے گورو، میڈیا پر 70 فیصد کوریج صرف عمران خان کو کیوں؟

عمران خان نے خودکوپارٹی کا پیٹرن انچیف مقرر کردیا
مولانا فضل الرحمن سیاست کے گورو، میڈیا پر 70 فیصد کوریج صرف عمران خان کو کیوں؟  

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) سابق وفاقی وزیرعلی درانی نے کہاہے کہ حکومت عمران خان تک پہنچنے کیلئے مولانا الرحمن کا راستہ استعمال کررہی ہے، حکومت کو اپنی کشتی ڈوبتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اس وقت میڈیا پر 70فیصد کوریج عمران خان اور پی ٹی آئی کو مل رہی ہے۔