مولانا اسداللہ حقانی کا تیراہ آپریشن اور افغان مہاجرین کی ہولڈنگ کیمپس پر اظہار تشویش

مولانا اسداللہ حقانی کا تیراہ آپریشن اور افغان مہاجرین کی ہولڈنگ کیمپس پر اظہار تشویش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان قبائل موومنٹ کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جس کی قیادت جنرل سیکرٹری پاکستان قبائل موومنٹ اور مرکزی جنرل سیکرٹری دفاع پاکستان کونسل مولانا اسداللہ حقانی نے کی۔ اس موقع پر وائس چیئرمین حاجی عجب