موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات کرنا ہوں گے، جسٹس منصور علی شاہ January 28, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے سنیئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے توانائی کے متبادل ذرائع پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا