اتوار,  31  اگست 2025ء

موسمِ برسات میں زیرہ پانی کا استعمال کیوں ضروری ہے؟

موسمِ برسات میں زیرہ پانی کا استعمال کیوں ضروری ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہر موسم کی طرح مون سون بھی اپنے ساتھ کئی تبدیلیاں لے کر آتا ہے۔ نمی اور سردی کی وجہ سے ہمارے جسم میں پانی کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ سے جسم میں سوجن اور بھاری پن محسوس ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ