موسموں کی انتہا پسندی June 21, 2025 تحریر: داؤد درانی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر موسم تغیر پذیر ہیں اور گرم خطوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اسی طرح دنیا کے سرد ممالک میں بھی گرمیوں کے موسم میں گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے