بدھ,  29 اکتوبر 2025ء

مودی کے زخم تازہ ہوگئے، ٹرمپ نے پھر پاک بھارت جنگ میں7 طیاروں کےگرنےکا ذکر چھیڑ دیا

مودی کے زخم تازہ ہوگئے، ٹرمپ نے پھر پاک بھارت جنگ میں7 طیاروں کےگرنےکا ذکر چھیڑ دیا

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار  پھرپاک بھارت جنگ میں 7 طیارے مار گرائے جانے کا تذکرہ کردیا۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بزنس لیڈر سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ  پاک بھارت جنگ کے دوران 7 نئے اور خوبصورت طیارے مارگرائے گئے۔