اتوار,  17  اگست 2025ء

مودی کو پھر دھچکا، بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات امریکا نے منسوخ کر دیے

مودی کو پھر دھچکا، بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات امریکا نے منسوخ کر دیے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی تنازع شدت اختیار کرگیا۔ بھارت کے ساتھ اگست میں ہونے والے تجارتی مذاکرات امریکا نے منسوخ کردیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی تجارتی وفد نے 25 سے 29 اگست کا طے شدہ بھارت کا دورہ منسوخ کردیا ہے جس کے