هفته,  13 دسمبر 2025ء

مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

صدرٹرمپ نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دیدیا
مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں ہونے والے آئندہ کواڈ سمٹ میں شرکت کے لیے دورۂ بھارت کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کواڈسمٹ میں شرکت کیلئے بھارت جانا تھا لیکن متعدد بار یقین دہانی کے باوجود انہوں