
نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) کانگریس رہنما گورو گوگوئی نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے آپریشن سندور میں ناکامیوں سے متعلق کئی سوالات کھڑے کر دیئے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مودی جی بتائیں کس کے سامنے سرنڈر کیا، کس کے سامنے جھکے،امریکی صدر نے کئی بار کہا