جمعه,  04 اپریل 2025ء

موجودہ حالات ایک ایسا پریشر ککر ہے جو کچھ دنوں میں پھٹ جائے گا، عارف علوی

موجودہ حالات ایک ایسا پریشر ککر ہے جو کچھ دنوں میں پھٹ جائے گا، عارف علوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق صدرمملکت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات ایک ایسا پریشر ککر ہے جو آنے والے کچھ دنوں میں پھٹنے والا