اتوار,  19 اکتوبر 2025ء

موت آنی جانی چیز ہے، عشرت فاطمہ کا اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر رد عمل

موت آنی جانی چیز ہے، عشرت فاطمہ کا اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر رد عمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی سینئر نیوز کاسٹر اور ریڈیو میزبان عشرت فاطمہ نے اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر اظہار حیرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موت آنی جانی چیز ہے، وہ مرنے کے لیے بالکل تیار ہیں لیکن جھوٹی خبریں پھیلانے سے