موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکس ختم یا کم کیا جائے: علی قاسم گیلانی کا مطالبہ November 9, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے موبائل فونز پر عائد کیے گئے ٹیکسز ختم کرنے یا ان کا فوری ازسرِنو جائزہ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو خط لکھ دیا۔ گیلانی نے اپنے خط میں کہا کہ موجودہ ٹیکس