جمعه,  19 دسمبر 2025ء

مواصلاتی سیٹلائٹ

پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 لانچ کردیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا۔ سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا، پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے۔ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائٹ سے