جمعه,  24 اپریل 2026ء

منی لانڈرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، نئی ایس او پیز نافذ

منی لانڈرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، نئی ایس او پیز نافذ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی منظوری سے مالیاتی جرائم کے خلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ نئی ایس او پیز