اتوار,  06 اکتوبر 2024ء

منی بجٹ کی تیاریاں؟ کیا حکومت مزید ٹیکس عائد کرنے جارہی ہے؟

منی بجٹ کی تیاریاں؟ کیا حکومت مزید ٹیکس عائد کرنے جارہی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے مشکل معاشی حالات کے باعث حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں بڑا ٹیکس ہدف رکھا تھا، 1800 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کیے گئے تھے، تاہم جولائی، اگست اور ستمبر میں ٹیکس ہدف حاصل میں ناکامی کے بعد منی بجٹ لانے پر