جمعرات,  14 نومبر 2024ء

منی بجٹ نہیں آئیگا، پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگے گا، پاکستان و آئی ایم ایف متفق

منی بجٹ نہیں آئیگا، پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگے گا، پاکستان و آئی ایم ایف متفق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، 12 ہزار 970 ارب کا ہدف برقرار رہے گا،پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بھی نہیں لگایا جائے گا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق