جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

منڈی بہاؤالدین: بچوں کے اغوا کار گینگ کی سرگرمیاں بے نقاب

منڈی بہاؤالدین: بچوں کے اغوا کار گینگ کی سرگرمیاں بے نقاب

منڈی بہاؤالدین (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں بچوں کے اغوا کرنے والا ایک گینگ سرگرم ہوگیا ہے، جس کی خبروں نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک اغوا کار نے انکشاف