اٹک: فوجی کی بیوہ مریم جان کی مالی مدد کی اپیل، گھر گرنے اور معاشی مشکلات کے باعث زندگی تنگ October 28, 2025
منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کو مل کر روکنا ہے، وزیر داخلہ April 16, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کو مل کر روکنا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس منشیات سے پاک دنیا کے مشترکہ ویژن کے تحت منعقد ہو رہی