اتوار,  09 نومبر 2025ء

مندرہ: 7 سالہ بچی کا قاتل مقابلے میں ہلاک، ساتھیوں کی پولیس پر فائرنگ

راولپنڈی: تھانہ دھمیال کے علاقے میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، خطرناک ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار
مندرہ: 7 سالہ بچی کا قاتل مقابلے میں ہلاک، ساتھیوں کی پولیس پر فائرنگ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) مندرہ 7 سالہ بچی قتل و زیادتی کے گرفتار ملزم کو حراست سے چھڑانے کے لئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ،فائرنگ کے دوران زیر حراست ملزم شدید زخمی ہوا جو ہسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہو گیا، بچی کے قتل و زیادتی میں ملوث ملزم سنیل