







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے صحافیوں کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا، جس کا مقصد پاکستانی نوجوانوں میں تمباکو نوشی اور نئی نکوٹین مصنوعات کے بڑھتے ہوئے خطرات کو اجاگر کرنا تھا۔ اس ملاقات کا مقصد میڈیا