ملہال مغلاں میں فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کے قیام کی منظوری، عوام اور ریٹائرڈ فوجیوں کے لیے بڑی خوشخبری December 15, 2025 چکوال(روشن پاکستان نیوز) چکوال/ملہال مغلاں کے عوام اور سابقہ فوجیوں کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے کہ ملہال مغلاں میں فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے، جس پر عملی کام جلد شروع ہونے جا رہا ہے۔ یہ اہم پیش رفت راجہ ضمیر