جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

ملک کے 25 دفاتر سے 32 ہزار پاسپورٹس چوری، تمام بلاک کر دیئے گئے

ملک کے 25 دفاتر سے 32 ہزار پاسپورٹس چوری، تمام بلاک کر دیئے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایبٹ آباد سمیت ملک کے 25 پاسپورٹ دفاتر سے 32 ہزار 674 پاسپورٹس چوری ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈی جی پاسپورٹ نے کمیٹی کو بتایا کہ اس معاملے میں جتنے پاسپورٹس جاری ہوئے تھے وہ تمام بلاک کر دیئے گئے