
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہوگئی۔ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ،فیس بک ،ایکس ،دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین کی رسائی مشکل ہوگئی۔ انٹرنیٹ سروس کس وجہ سے ڈائون ہوئی