هفته,  13  ستمبر 2025ء

ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریف

ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو نقصان پہنچایا یا ایسے افراد کو سپورٹ کیا ان کا احتساب ہونا ضروری ہے، ہم درست سمت کی طرف چل پڑے۔ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کے تمام فیصلوں کا احترام