راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین درجن کے قریب ملزمان گرفتار January 9, 2025
ملک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر ہو سکتی ہیں، وزارت آئی ٹی January 9, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت آئی ٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق واٹس ایپ، فیس بک،انسٹا گرام کی سروسز متاثر ہو سکتی ہیں،سب میرین کیبل میں خرابی کا اثر کم کرنے