اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا۔ 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.80 فیصد اضافہ جبکہ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64 فیصد سے بڑھ کر5.08 فیصد پر پہنچ