بدھ,  08 جنوری 2025ء

ملک میں موسم سرد، بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان

ملک میں موسم سرد، بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دُھند چھائی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور خیبر پختونخوا کے چند میدانی علاقوں